انتخا ب کے شفا ف ہو نے کے ثبو ت دیئے جا ئیں ‘ شکست تسلیم کرنے کو تیار ہوں : عبداللہ عبداللہ
کابل (آن لائن) افغانستان کے صدرارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر انہیں افغا نستا ن کے حالیہ صدا رتی انتخاب کے شفاف ہونے کے ثبوت دیئے جائیں تو وہ اپنے مخالف امیدوار کی جیت کا احترام کر کے اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔