• news

نائیجیریا میں رویت ہلال کا اعلان بادشاہ کرتا ہے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) نائیجیریا میں رویت ہلال کا اعلان بادشاہ کرتا ہے۔ اُمت رپورٹ کے مطابق ماہ صیام میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو جاتا ہے۔ بیشتر لوگ گندم، جو، دالوں اور چاول سے بنی ڈشز پر گزارہ کرتے ہیں۔ یہاں اسلام کو سب سے بڑا چیلنج قادیانیوں اور دیگر گروپوں سے درپیش ہے۔
نائیجیریا/ بادشاہ

ای پیپر-دی نیشن