• news

ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کوچ الجینڈرو سبیلا گیند گول پوسٹ سے ٹکرانے پر نیم بے ہوش ہو گئے

سلواڈور (سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کوچ الجینڈرو سبیلا میچ کے دوران گونزالو ہائیگوٹن کی شاٹ گول پوسٹ سے ٹکرانے پر نیم بے ہوش ہو گئے۔ واقعہ کے بعد وہ انٹرنیٹ پر بھی مزاحیہ خاکوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ سبیلاکواب آنجہانی مائیکل جیکسن کی طرح ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن