• news

برازیل کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر جشن کا سماں

ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) برازیل کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنانے پر ملک میں جشن کا سماں ہے۔ مختلف شہروں میں جشن منایا جارہا ہے۔ شائقین اپنی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔

ای پیپر-دی نیشن