• news

پشاور: تجاوزات کیخلاف آپریشن ہزار سے زائد دکانیں مسمار، تاجروں کا احتجاج

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ آبپاشی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے بورڈ بازارمیں نہر کے کنارے ایک ہزار سے زائد دکانوں، کیبنوں اور تھڑوں کو مسمار کردیا، دکانوں کی مسماری پر تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ قبل ازیں محکمہ آبپاشی نے دکانداروں کو دکانیں خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن