• news

پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن 18 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (ثناء نیوز)  پشاور کے علاقے  ریگی  میں سرچ آپریشن  کے دوران 8 افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔  ذرائع کاکہنا تھا کہ ریگی  کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 3 اشتہاری ملزمان  سمیت 18 مشتبہ  افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن