• news

چیف جسٹس ناصر الملک نے حلف اٹھانے کے بعد تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے مقدمات کی سماعت کی

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے کاز لسٹ کے مطابق ریگولر لسٹ میں دیئے گئے میجر عامر خان بنام مس نصرت فیملی مقدمے کی سماعت کی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کے ساتھ جسٹس گلزار اور جسٹس شیخ عظمت سعید بھی بنچ کا حصہ تھے بعد ازاں مذکورہ بنچ نے دیگر مقدمات کی بھی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن