• news

برطانوی اداکارہ ایما واٹسن اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو اقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب ہوگئیں۔ اقوام متحدہ کی جنسی مساوات و خواتین تنظیم نے انہیں جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی خواتین تنظیم کی سیکرٹری جنرل اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر فوسزیل ملاہو نگیکوکا نے کہا ہے کہ ایما واٹسن کو جذبہ خیر سگالی کی سفیر منتخب کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن