• news

ایران میں خاتون صحافی کو 2برس قید ، 50 کوڑوں کی سزا

 تہران(اے این این) ایران میں حکومت مخالف مہم چلانے کی پاداش میں خاتون صحافی اور بلاگر مرزیہ سولی کو 2برس قید اور 50 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی  ۔ خاتون  صحافی پر مقدمہ  جنوری 2012ء میں قائم کیا گیا تھا جس کے کچھ روز بعد ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن