پنج محل روڈ کے گٹر کھولے جائیں
مکرمی! گنگا رام ہسپتال سے متصل بنچ محل روڈ گزشتہ ایک ہفتہ سے گٹر بند ہونے کی وجہ سے گندے پانی سے بھرا ہوا ہے مین سڑک کے مین ہول تو کھول دیئے گئے ہیں جب کہ اندر پنج محل روڈ کے ابھی بند ہیں۔ جس کی وجہ سے ہزاروں مقیم لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ براہ مہربانی واسا سے کہا جائے کہ وہ توجہ دے۔ اور گٹر کھول دےں۔(وقاص احمد، لاہور)