• news

بیوہ کی اپیل

مکرمی! میں بیوہ ہوں۔ میرے چار بچے ہیں۔ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جو ابھی صرف بارہ سال کا ہے۔ میرے شوہر کو فوت ہوئے بارہ سال ہو گئے ہیں۔ چاروں بچے زیر تعلیم ہیں میں کرائے کے مکان میں رہتی ہوں۔ مخیر اور صاحب ثروت حضرات سے اپیل ہے کہ وہ میری اس ماہ مبارک میں مالی امداد فرمائیں۔ (ثمینہ اشفاق.... 0331-1078541)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن