• news

مال روڈ پر بسوں کی قلت

مکرمی! مال روڈ پر بس نمبر 41/B کی تعداد زیادہ کی جائے کیونکہ آج کل رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور خریداری مراکز کی وجہ سے رش بڑھ گیا ہے اس لئے بسوں کی تعداد کے ساتھ ان کے اوقات میں بھی اضافہ کیا جائے ۔(ناظم شوکت چیئرمین سائل کمیٹی)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن