• news

آزاد کشمیر: مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کوٹلی (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر کے علاقے ماریاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
جیب کھائی میں گر گئی

ای پیپر-دی نیشن