• news

خادم اعلیٰ ناراض دوستوں کو منانا جانتے ہیں: عتیق الرحمن

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری عتیق الرحمن نے کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب میا ںشہبازشریف نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناراض دوستوں کو منانا اور ساتھ لے کرچلنا جانتے ہیں۔ اپوزیشن چھوٹی چھوٹی باتوں کو رائی کا پہاڑ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ چودھری نثار علی خان کی ناراضی مسلم لیگ (ن) کا اندرونی معاملہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن