• news

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈئر (ر) مشتاق احمد عہدے سے فارغ

اسلام آبا د(نوائے وقت رپورٹ) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈئر (ر) مشتاق احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر وائس مارشل (ر) ریاض الحق کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن