• news

چند حلقوں میں دھاندلی ثابت ہونے پر سپریم کورٹ میں 2013ء کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر ہو سکتی ہے: شفقت محمود

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ کچھ حلقوں میں انتخابی دھاندلی ثابت ہونے پر سپریم کورٹ میں 2013ء کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی  جا سکتی ہے۔ خیبر پی کے اور قومی اسمبلی سے استعفوں سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ نوازشریف حکومت کیخلاف نہیں موجودہ انتخابی نظام کے خلاف ہیں، مڈٹرم انتخابات غیر جمہوری مطالبہ نہیں۔
شفقت محمود

ای پیپر-دی نیشن