• news

عمران خان کا دورہ برطانیہ کامیاب ہو گا: پارٹی رہنما عامر الیاس

لندن (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے نوجوان رہنما عامر الیاس نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ برطانیہ کامیابیوں سے عبارت ہو گا جس میں کمیونٹی کی لاکھوں کی تعداد میں جلسے ترتیب دیئے جائیں گے۔ نوجوان نسل زیادہ سے زیادہ نہ صرف جلسوں میں شرکت کرے گی بلکہ ہزاروں سینکڑوں تحریک انصاف میں شمولیت کریں گے جس کی وجہ دراصل پاکستان کے عوام حکومت سے سخت تنگ آ چکے ہیں۔ بے روزگاری‘ قتل وغارت عروج پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن