بھارت: جہیز نہ ہونے پررشتہ لینے سے انکار، دلہن بارات لیکرخوددلہاکے گھر پہنچ گئی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت جہاں عام طور پر جہیز کم لانے پر دلہنوں کو زندہ جلا دینے کے واقعات کی خبریں میڈیا کا موضوع بنتی ہیں۔ایک دلہن خود دیوار کی طرح کھڑی ہو گئی اور کم جہیز ملنے کی اطلاع پر بارات لے کر نہ آنے والے دلہے کے گھر خود بارات لے کر پہنچ گئی۔