دبئی کی جیل میں قید 9 خواتین کی پاکستانی منتقلی کیلئے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر
کراچی (این این آئی)حقوق انسانی کی تنظیم صارم برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے دبئی کی جیل میں مقید 9خواتین جو مختلف کیسز میں پابند سلاسل ہیں ان کی پاکستان منتقلی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل لگا دی گئی ۔