سرب فوجیوں کے ہاتھوں سربرنیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کی 19ویں برسی منائی گئی
سربرنیکا (اے پی پی) سرب فوجیوں کے ہاتھوں 19 برس قبل سربرنیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کی 19ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں قتل عام کی پہلی واردات تھی جس میں سرب فورسز نے 8 ہزار مسلمانوں کو شہید کیا گیا تھا۔