• news

خیرپور: صوفی بزرگ حضرت سچل سرمستؒ کا سالانہ عرس آج سے شروع

سکھر (اے پی پی) سندھ کے صوفی بزرگ حضرت سچل سر مستؒ کے 193 ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز 14رمضان المبارک  آج سے درازہ شریف (ضلع خیرپور) میں ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن