• news

کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں‘ آزادی مارچ پرامن ہو گا: شاہ محمود

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پی ٹی آئی کے کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں، 14 اگست کا آزادی مارچ پرامن ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا حکومت رکاوٹیں کھڑی نہ کرے تو تصادم کا کوئی خدشہ نہیں، امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن