• news

وزیر زراعت کا نشتر کالونی، کاہنہ میں رمضان بازاروں کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے نشتر کالونی اور کاہنہ کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش بالخصوص آلو، ٹماٹر، کیلئے، سیب اور لیموں کی قیمتی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔   صارفین کے وزیر زراعت سے مطالبہ کیا کہ فی صارف ایک کلو کی بجائے 2 کلو چینی فراہم کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن