• news

فٹبال ورلڈکپ سوشل میڈیا پربھی چھایا رہا

لندن (بی بی سی) فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں جرمنی کی فتح کے باوجود سیمی فائنل میں برازیل کی عبرت ناک شکست کے بارے میں ٹوئٹر پر زیادہ باتیں کی گئیں۔ٹوئٹر کے مطابق ارجنٹائن اور جرمنی کے درمیان ہونے والے فائنل مقابلے کے درمیان تین کروڑ 21 لاکھ ٹویٹس کی گئیں۔ اس سے قبل جرمنی اور برازیل کے درمیان ہونے والے میچ کے بارے میں تین کروڑ 56 لاکھ ٹویٹس کی گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن