پرویز رانا عید کے بعد نئی فلم بنائیں گے
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار پرویز رانا عیدالفیطر کے بعد نئی فلم کا آغاز کریں گے۔ فلم کی کہانی معروف فلم رائٹر محمد کمال پاشا نے لکھی ہے۔ موسیقی نامور موسیقار طافو نے ترتیب دی ہے۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار شان کریں گے۔