• news

اداکار البیلا کی برسی کل منائی جائےگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ، ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار البیلا کی 10ویں برسی کل منائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے فلمی حلقوں میں اس عظیم اداکار کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن