• news

5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ میں مثبت تبدیلی

سنگاپور (آئی این پی)  عالمی ادارے موڈیز کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری  کی نشاندہی کے بعد پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ میں  مثبت تبدیلی آئی ہے۔ بدھ کو موڈیز ریسرچ کے مطابق پانچ پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ منفی سے مستحکم ہو گئی ہے۔ پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری کے بعد بینکوں کی ریٹنگ میں تبدیلی آئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن