• news

طاہر القادری‘ عمران خان اور چودھری برادران سسٹم ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: غفور حیدری

طائف(ممتاز احمد بڈانی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور وزیرمملکت مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ طاہر القادری‘ عمران خان اور چودھری برادران سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے پیچھے ایک لابی ہے جو ان کو ایسے موقعوں پر متحرک کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن