• news

شاہد خاقان عباسی نے آئی ڈی پیز کیلئے وزیراعظم کو 20 کروڑ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انوشہ رحمن نے اپنی وزارت کی کارکردگی اور آئی ٹی کے فروغ کیلئے کوششوں کے بارے میں وزیراعظم کو بتایا۔ شاہد خاقان عباسی نے آئی ڈی پیز کے فنڈ کیلئے 20 کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا۔
وزیراعظم/ ملاقاتیں

ای پیپر-دی نیشن