• news

فلسطینی بچوں کی شہادت پر کوریج کی سزا امریکی ٹی وی نے اپنے نمائندے کو واپس بلا لیا

غزہ (این این آئی) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے پیدا شدہ صورت حال کو کور کرنے والے امریکی ٹی وی چینل کے نمائندے کو کوریج سے روک کر واپس بلا لیا گیا۔ ایمن محی الدین کو کوریج سے روکنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس خطے میں اس کی سلامتی کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن