• news

شاعر ساغر صدیقی کو ہم سے بچھڑے 40 برس بیت گئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)  نامور درویش شاعر ساغر صدیقی کو ہم سے بچھڑے چالیس سال ہوگئے۔مئی 1928 میں انبالہ میں پیدا ہونیوالے ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا۔انہوں نے 1944 میں امرتسر میں ہونیوالے مشاعرے سے اپنی پہچان بنائی اور قیام پاکستان کے بعد لاہور آگئے۔1974 کے آغاز میں ان پر فالج کا حملہ ہوا اور19 جولائی کو وہ اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

ای پیپر-دی نیشن