گال ٹیسٹ: سری لنکا کو کامیابی کیلئے 270رنز کاٹارگٹ‘ایک وکٹ پر 110رنز بنا لئے
گال (سپورٹس ڈیسک) گال ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 6 وکٹ پر 206 رنز کے ساتھ دوسری اننگز ڈکلئیر کر دی ۔ میزبان ٹیم292 رنز پر آؤٹ ہو گئی ، جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔سری لنکا کو کامیابی کیلئے 370رنز کا ٹارگٹ ملا ۔ چوتھے دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نے ایک وکٹ پر 110رنز بنا لئے ۔