• news

حضرت علیؓ کی زندگی امت کیلئے مشعل راہ اور راہ ہدایت ہے: عدنان اصغر ہنجرا

لاہور (پ ر)   پیپلز پارٹی لاہور  رہنما چودھری عدنان  اصغر ہنجرا اور پیپلز پارٹی کلچرل ونگ لاہور کے صدر سید مرغوب حسین   نے مشترکہ کہا کہ حضرت  علیؓ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ اور ہدایت ہے جن پر عمل پیرا ہوکر ہم تمام مسائل سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں ان کی تعلیمات میں زندگی گزارنے کے تمام راز ہیں لہذا مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ حضرت علیؓ اور اہل بیت  اطہار کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے اور زندگی میں آسانیاں پیدا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن