• news

شام میں جنگجوئوں کے ہاتھوں ہلاکتیں304 تک پہنچ گئیں

بیروت  (اے پی پی) انسانی حقوق کے مبصرین نے کہا ہے کہ شام میں باغی جنگجوئوں نے آئل فیلڈز پر قبضہ کے بعدہلاکتوں کی تعداد 304 ہو گئی۔ شام میں انسانی حقوق کے مبصر ادرہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ان فراد کو حمس میں جھڑپوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن