• news

داعش کے ہاتھوں شامی عورت زنا کے جرم میں سنگسار

دمشق(ثناء نیوز)شام کے شمالی صوبے الرقہ میں داعش نے ایک خاتون زنا کے الزام میں قصوروار قرار دے کر سنگسار کردیا۔برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ داعش کے  نے پہلی مرتبہ کسی خاتون کو زنا کے جرم میں یہ سخت سزا دی۔

ای پیپر-دی نیشن