آسٹریلیا کا بدقسمت خاندان، ملائیشین طیارہ میں 2 افراد لاپتہ ہوئے، 2 یوکرائن میں مارے گئے
سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کا ایک بدقسمت خاندان ملائیشیا ائرلائن کے حالیہ دنوں میں حادثات کا شکار بن گیا ہے اور پرواز MH370 میں اسکے دو افراد کی ہلاکت کے بعد اب MH17 کے حادثے میں بھی اسکے دو افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ کیلی کی بھابی نے بتایا ابھی انکے پچھلے زخم تازہ تھے کہ یہ نئی قیامت ٹوٹ پڑی۔