• news

نوازشریف نے مشرف سے متعلق پالیسی نہ بدلی تو زرداری مفاہمتی پالیسی بدل لینگے: حافظ حسین

   لاہور (ثناء نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ منظور وسان کی ہمت ہے کہ وہ ایم کیو ایم ’’جیسی‘‘ کو پیپلز پارٹی کی بیوی بنا رہے ہیں۔ نوازشریف نے اگر مشرف کے حوالے سے اپنی پالیسی نہ بدلی تو آصف زرداری اپنی مفاہمتی پالیسی بدل لیں گے پھر مفاہمتی اونٹ عمران کی ’’کروٹ‘‘ بیٹھے گا۔ ان خیالات کا اظہار  انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن