• news

وزیر مملکت برائے کیڈ صحت، تعلیم کی وزارتوں کو متعلقہ اداروں کا کنٹرول دینے پر راضی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایات  پر وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (کیڈ) بیرسٹر عثمان ابراہیم صحت اور تعلیم سے متعلق تمام اداروں کا کنٹرول وزارت قومی صحت اور وزارت وفاقی تعلیم کو دینے کیلئے رضامند ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن