• news

آئرش گالفر روڑی میکوری نے برٹش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

لندن (سپورٹس ڈیسک) آئر لینڈ کے گالفر روڑی میکوری نے برٹش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی یہ 25 سالہ گالفر کے کیریئر کا تیسرا بڑا ٹائٹل ہے سپین کے سرجیو گار شیا اور امریکہ کے اکائی فلور  مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے۔

ای پیپر-دی نیشن