شاہدہ منی نے دو ملی نغموں کی ویڈیو البم مکمل کر لی
لاہور (این این آئی) میلوڈی کوئین پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے نعتیہ البم کی کامیابی کے بعددو ملی نغموں کی ویڈیو البم بھی مکمل کر لی ۔ ’’ پاکستان کا مطلب کیا ‘‘ کے شاعر ریاض الرحمن ساغر مرحوم جبکہ دوسرے ملی نغمے ’’ اے وطن میرے وطن ‘‘ کے شاعر خواجہ پرویز مرحوم ہیں ۔