• news

انسانیت کا تقاضا یہی ہے اس وقت غزہ کیلئے دعا کی جائے: امریکی پاپ گلوکارہ سلینا گومز

نیویارک (اے پی اے) امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ سلینا گومز نے اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ غزہ کے مظلوم شہریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسانیت کا تقاضا یہی ہے کہ اس وقت غزہ کیلئے دعا کی جائے جبکہ ان خاندانوں اور بچوں کیلئے بھی دعا کی جائے جو اس جنگ کے نتیجے میں متاثر ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن