• news

صدر نے لاہور کی احتساب عدالت نمبر 2 کیلئے محبوب قادر شاہ کو جج مقرر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)  صدر مملکت ممنون حسین  نے  وزارت قانون کی طرف سے  بھجوائی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے لاہور کی احتساب عدالت نمبر 2 کے لئے محبوب قادر شاہ کو جج مقرر کر دیا۔ وزارت قانون نے  محبوب قادر شاہ کو جج مقرر کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری بھجوائی تھی جس کی صدر نے پیر کو منظوری دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن