• news

25 برس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار افراد لاپتہ ہوئے

لندن (کے پی آئی) برطانوی ادارے  کی رپورٹ  کے مطابق مقبوضہ کشمیر  میں جھڑپوں  کے باعث یتیم بچوں کی تعداد میں  مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ گزشتہ 25 برسوں  میں ہزاروں  افراد کو قتل  کیا گیا جبکہ  گزشتہ25 برس کے دوران  مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار افراد لاپتہ ہوئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن