• news

سپریم کورٹ: سندھ پولیس کی بکتر بند گاڑیوں کی خریداری میں بد عنوانی سے متعلق آئینی درخواست دائر

کراچی (نوائے وقت رپورٹ)سندھ پولیس میں بکتر بند گاڑیوں کی خریداری میں بد عنوانی سے متعلق آئینی درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائری کر دی گئی ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ امریکہ سے نئی بکتر بند گاڑی چالیس ملین میں خریدی جا سکتی ہے، جبکہ سریبیا سے بکتر بند گاڑیوں میں کل اٹھارہ ارب کی بد عنوانی کی جا رہی ہے۔
بکتر بند گاڑی

ای پیپر-دی نیشن