2014ء :یوکرائن صحافیوں کیلئے مہلک ترین ثابت ہوا ، 6 ماہ میں 7 مارے گئے
کیف ( اے ایف پی ) رواں برس یوکرائن صحافیوں کیلئے موت کی وادی ثابت ہوا ۔ 2014 ء کے پہلے 6 ماہ 7 رپورٹر اور ان کے نائب مارے گئے ۔ آئی این ایس آئی کے سروے کے مطابق عراق سے ایک گنا شام اور پاکستان کی نسبت یوکرائن میں ہلاکتیں 2 گنا زیادہ ہیں ۔