• news

تحفظ کے ہم ذمہ دار نہیں، غزہ جنگ کی کوریج کرنیوالے صحافیوں کو اسرائیل کا انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس(ثناء نیوز)اسرائیلی حکومت کے پریس دفتر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کی کوریج کرنے والے غیرملکی صحافیوں کو خبردار کیا کہ وہ وہاں انکے تحفظ کا ذمہ دار نہیں ہونگے۔اسرائیلی حکومت کے پریس دفتر نے ایک ای میل بیان میں کہا کہ ''غزہ اور اس کے نواحی علاقے میدان جنگ ہیں،وہاں لڑائی کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن