• news

بغداد کا خودکش بمبار آسٹریلوی شہری نکلا یہ خبر پریشان کن ہے : اٹارنی جنرل

بغداد (بی بی سی) آسٹریلیا نے کہا ہے کہ جس شخص نے گذشتہ ہفتے عراق میں خودکش حملے میں اپنے ساتھ کئی لوگوں کو ہلاک کیا وہ آسٹریلوی شہری تھا اور میلبورن کا رہنے والا تھا۔آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل جارج برانڈس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ خبر پریشان کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن