• news

شامی فورسز اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، دھماکے ، 90 افراد ہلاک

  دمشق (این این آئی) جلیب میں شامی فوجیوں اور داعش کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 60 افراد ہلاک اور 70زخمی ہو گئے۔  عراقی پادری نے کہا ہے کہ داعش جنگجو چنگیز اور ہلاکو خان سے بھی زیادہ جابر ثابت ہوئے ،زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے ترکی کے سرحدی علاقوں میں منتقل کر دیا گیا۔ ادھر دمشق کے جنوب میں داعش کا اہم کمانڈر ابودجانہ ہلاک ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن