• news

ایفی ڈرین کیس: موسیٰ گیلانی سمیت 3ملزمان کوایک دن کا استثنیٰ دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں خصوصی عدالت نے علی موسیٰ گیلانی سمیت تین ملزمان کی  حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث کیس میں کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔ پیر کو راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج اختر بہادر نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن