• news

سبی: بارودی مواد پھٹ گیا، 3 اہلکار زخمی

سبی (آئی این پی) شدید گرمی کے باعث ہیڈکوراٹر سبی سکاؤٹس کے اسلحہ ڈپو میں رکھا ہوا بارودی مواد دھماکہ سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن